URDU / ENGLISH

کیا آپ کو امریکہ سے رشتہ موصول ہوا ہے؟ کیا آپ اپنے ہونیوالے داماد کی حقیقی تصویر دیکھنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ اپنے گھر سے دور کی زندگی کسطرح ہوگی کے بارے میں متفکر ہیں؟

کیا آپ پر تشدد شادی کا شکار ہیں؟ کیا آپ اپنے آپ کو بے بس محسوس کر رہے ہیں؟ آپ نہیں جانتے کے آپ نے کیا کرنا ہے ؟ تو پھر قسمت آپ کی مدد کر سکتی ہے۔
کو بہتر بنانے کے لیے مدد پر آپ کی شکر گزار ہے content قسمت آپ کی ریویژن اور اس کے

قسمت آپ کی نیک خواہشات کو سراہتی ہے۔